12 مئی 2021 - 10:46
تصویری رپورٹ/ جنوبی افریقہ کی مسجد اہل البیت (ع) میں سالانہ "قرآن ڈے" کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جنوبی افریقہ کی مسجد اہل البیت(ع) میں ماہ مبارک رمضان میں بچوں کے لیے "قرآن ڈے" کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کی سالانہ کارکردگی کی بنا پر انہیں انعامات بھی دئیے گئے۔